انڈونیشیا ، آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد کا انخلا، سونامی کا خطرہ

image

جکارتہ ۔18اپریل (اے پی پی):انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعدسونامی کے خطرے کے باعث ہزاروں افراد کا انخلا کیا جار ہا ہے ۔

اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں نے جمعرات کو آتش فشاں کے 5 بار پھٹنے کے بعد ہزاروں لوگوں کو نکالنے کے لیے دوڑ لگا دی۔حکام نے بتایا کہ آتش فشاں جو انڈونیشیا کے سب سے بیرونی علاقے میں ایک دور دراز جزیرے پر ہے ، اس کی سطح سمندر سے 725 میٹر بلندی پر ہے۔ حکام نے قریبی ہوائی اڈے کو بند کرنے اور ملبے کے گرنے کے بارے انتباہ جاری کیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.