سلمان خان نے بھارتی فلم نگری کو چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

14 Jul, 2017 نیو
ممبئی : سلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہاجاتا ہے ان کی فلمیں کروڑوں کا بزنس کرتی ہیں لیکن اب حال ہی میں عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوگئی ہےاور اس وجہ سے انہوں نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایک یا دو اور فلمیں فلاپ ہو گئیں تو میں فلم نگری کا چھوڑ دوں گا ۔ٹیوب لائٹ کی وجہ سےڈسٹری بیوٹرز کو 75 کروڑ کا نقصان ہوا ہے جس کا سلو میاں نے ازالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی وڈ اسٹار نے ایک انٹرویو میں فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ناکامی پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ جس دن مزید میری ایک یا 2 فلمیں نہیں چلیں گی اس دن سمجھوں گا کہ میری اور مداحوں کی سوچ مختلف ہے یا پھر فلم نگری میں میرا وقت پورا ہوگیا ہے جس کے بعد پھر کچھ اور کروں گا اور ہمیشہ کے لیے اداکاری چھوڑ دوں گا سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم بین ہی مجھے یہاں تک لے کر آئے ہیں، میرے بعد ان کا کوئی اور اسٹار ہوگا اور یہ ضروری بھی نہیں کہ فلم بین 80 سال تک مجھے ہی جھیلتے رہیں۔ نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Watch Live News

سنی لیون ماں بن گئیں

22 Jul, 2017 نیو

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنی لیون ماں بن گئیں لیکن نہ تو سنی لیون اپنے شوہر ڈینیل ویبر ... مزید

چینی حکومت نے جسٹن بیبر پر پابندی لگا دی

22 Jul, 2017 نیو

بیجنگ : مایہ ناز کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا پوری دنیا گھومنے کا خواب ادھورا رہ گیا کیونکہ ... مزید

سیف کرینہ نے ایش ٗ ابھیشیک کی چھٹی کرا دی

21 Jul, 2017 نیو

ممبئی: سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی نے ابھیشیک اور ایشوریا کی جوڑی کی مات دیدی۔ اطل ... مزید

نامور شاعر اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کراچی میں چل بسے

21 Jul, 2017 نیو

کراچی : ملک کے نامور شاعر ، ماہر تعلیم اور کئی قومی نغموں کے خالق پروفیسر حسن اکبر کمال کر ... مزید

مشہور اداکارہ کی ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر آگئی کہ طو فان کھڑا ہو گیا

21 Jul, 2017 چینل-٥

ممبئی (ویب ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ ارچنا گلرانی کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی جسے دیکھ کر ن ... مزید

دنیا کا سب سے بڑا شرمنا ک میلہ شروع،قابل اعتراض مناظر

21 Jul, 2017 چینل-٥

نیویارک (ویب ڈیسک)مغربی ممالک میں ہم جنس پرستی و دیگر خباثتوں کی طرح ان کے اکثر میلے ٹھیلے ... مزید

Load More

Comments & Reviews

So nice
Abdur Rehman, Toba Tek Singh Jul 17, 2017

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB