روشی سے بجلی بنانے والی سمارٹ فون سکرین ایجاد

18 Feb, 2017 نیو
الینوئے: ٹیکنالوجی سے وابستہ ماہرین نے ایسی ایل ای ڈی ایجاد کرلی ہے جو سولر سیل کی طرح روشنی کی مدد سے بجلی بھی بناسکتی ہے۔یونیورسٹی آف الینوئے اربانا شیمپین کے کوریائی نژاد تحقیق کار کی قیادت میں ایجاد کی گئی یہ ایل ای ڈی فی الحال صرف ایک ہی رنگ کی روشنی خارج اور جذب کرسکتی ہے تاہم زیادہ رنگوں کے ساتھ کام کرنے کے قابل بنانے کیلئے ٹیم کی جانب سے کام کیا جا رہا ہےتاکہ یہ مستقبل کی اسمارٹ فون سکرین میں رنگین پکسل کا کام بھی کرسکے۔ اس ایجاد کی تفصیلات ریسرچ جرنل ”سائنس“ کے حالیہ شمارے میں شائع ہوئی ہیں۔اس نئی ایل ای ڈی میں نینومیٹر جسامت والی خصوصی ساختیں استعمال کی گئی ہیں جنہیں ”کوانٹم نینو راڈز“ کہا جاتا ہے۔ ان ساختوں پر مشتمل مادّہ کوانٹم اثرات سے استفادہ کرتے ہوئے روشنی کو محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر پڑنے والی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے اور جب اس میں سے بجلی گزاری جاتی ہے تو یہ روشنی خارج کرنے لگتا ہے۔

Watch Live News

بالی ووڈ فلمساز کے قتل کی سازش کرنیوالی ماڈل کو تین سال قید کی سزا

28 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز مدھور بھنڈارکر کے قتل کی سازش کے الزام میں ممبئی کے ایک سی ... مزید

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان کی بس کو حادثہ، 4 زخمی

28 Apr, 2017 اب تک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان کی بس کو حادثہ، 4 زخمیاسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے آنے ... مزید

نوازشریف کےدورمیں شفافیت،میرٹ کی بنیادرکھی گئی،امیرمقام

28 Apr, 2017 اب تک

نوازشریف کےدورمیں شفافیت،میرٹ کی بنیادرکھی گئی،امیرمقاموزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے عمران ... مزید

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی، انڈیکس 180 پوائنٹس گرگیا

28 Apr, 2017 اب تک

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی، انڈیکس 180 پوائنٹس گرگیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ کی  چل ... مزید

تاریخی دورے پر پوپ فرینسس کی مصر آمد

28 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

مصر میں کیتھولک اسقف اعظم مصر کے مذہبی اور سیاسی قائدین کے ساتھ اہم علامتی ملاقاتیں کریں گ ... مزید

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے چینی کی فی کلوقیمت میں3روپے کمی کردی

28 Apr, 2017 اب تک

یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن نے چینی کی فی کلوقیمت میں3روپے کمی کردیرمضان المبارک میں عوام کوری ... مزید

دلہن نے لالچی دولہے کو عبرت ناک سبق سکھا کر دوسرا نکاح کر لیا

28 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نکاح کے فورا بعد لالچی دولہے کی ضد سے اتنی ناراض ہو گئی کہ اس نے  ... مزید

اماراتی خاتون کے پتے سے 1600 پتھریاں برآمد

28 Apr, 2017 نیو

دبئی:متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوائین میں آپریشن کے بعد خاتون کے پتہ میں سے1600 پتھر ... مزید

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ ریاض پیرزادہ کے حق میں بول پڑے

28 Apr, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): قائد حزب اختلاف ریاض پیرزادہ کے حق میں بول پڑے، خورشید شاہ کہتے ہیں ... مزید

نادرا ملازمین عوام سے نرمی سے پیش آئیں: چوہدری نثار

28 Apr, 2017 چینل24

کراچی (24 نیوز): وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں نادرا کے 2 میگا سینٹرز  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB