۔ کیا آپ بھی مائیکرو ویو اون کا استعمال زیادہ کرتے ہیں ۔
۔ اگر ہاں تو آپ بھی اپنے بجلی کے بل سے پریشان ہونگے ۔
۔ لیکن بتائے گئے طریقے سے آپ اپنا وقت اور بجلی دونوں کی بچت کرسکتے ہیں ۔
۔ زیرِ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چھوٹے مائیکرو ویو اون میں کس طرح دو پیالوں کو ایک ساتھ رکھا جاسکتا ہے-