تجھے اداس کیا ۔ ۔ ۔ خود بھی سوگوار ہوئے
Poet: فراز By: AAZAD ALI, HUB CHOWKIتجھے اداس کیا ۔ ۔ ۔ خود بھی سوگوار ہوئے
ہم آپ اپنی محبت سے شرمسار ہوئے
یہ انتقام بھی لینا تھا زندگی کو ابھی
جو لوگ دشمنِ جاں تھے وہ غمگسار ہوئے
More Sad Poetry
تجھے اداس کیا ۔ ۔ ۔ خود بھی سوگوار ہوئے
ہم آپ اپنی محبت سے شرمسار ہوئے
یہ انتقام بھی لینا تھا زندگی کو ابھی
جو لوگ دشمنِ جاں تھے وہ غمگسار ہوئے