کون مانگے انصاف عدالت و ریاست سے۔
Poet: شیزا شہزادی By: Shiza Shazadi, Faisalabadتیری آواز آرہی ہے ہر سمت سے
یہ آہو پکار سنے نہ کوئی تیری اورسے
اس ملک کی بیٹی ہوں کیا یہی ہے گناہ مرا
کون مانگے انصاف عدالت وریاست سے
فقط دیکھنا یہی کتنا زور ہے بازؤے قاتل میں
رکھنا ہے حوصلہ ،لڑنا ہے ان قاتلوں سے
More Sad Poetry






