تلخی
Poet: سرمد سلطان خاکی By: Sarmad sultan khaki, Faisalabadمیں تو پہلے ہی زمانے سے خفا بیٹھا ہوں
تلخی تیرے لحجے کی مجھے مار نہ ڈالے
تپش تیرے لحجے کی سہہ تو لوں مگر
تیرا پلٹ کر دیکھنا مجھے مار نہ ڈالے
More Sad Poetry
میں تو پہلے ہی زمانے سے خفا بیٹھا ہوں
تلخی تیرے لحجے کی مجھے مار نہ ڈالے
تپش تیرے لحجے کی سہہ تو لوں مگر
تیرا پلٹ کر دیکھنا مجھے مار نہ ڈالے