کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53 افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا

image

راولپنڈی ۔8مئی (اے پی پی):کورکمانڈر پشار لیفیٹننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے پاک فوج کے 53 افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کور میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈر، لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات مہمان خصوصی تھے۔ 4 جونیئر کمیشنڈ آفیسرز، 29 جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ کو تمغہ بسالت ، 5 افسران کو ستارہ امتیاز (فوجی) اور 15 افسران کو تمغہ امتیاز (فوجی) سے نوازا گیا۔ ایک بڑی تعداد میں سینئر آرمی افسران اور شہدا ء کے اہلخانہ نے تقریب میں شرکت کی ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.