16 ستمبر 2025 | منگل 22 رَبِيْعُ الأَوّل 1447
Getty Images1978 کا دورۂ پاکستان انگلش کرکٹ کے لیے عبدالقادر کا تعارف تھا۔ حیدر آباد میں اپنے دوسرے ہی ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹیں لے کر انھوں نے انٹرنیشنل سٹیج پہ اپنی آمد کا اعلان کر دیا۔سابق انگلش کپتان ...
Reutersقطر پر اسرائیلی حملے کو ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا اور دارالحکومت دوحہ میں عرب لیگ اور دیگر اسلامی ممالک کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اسے حسنِ اتفاق کہیں یا کچھ اور لیکن یہ اجلاس ’ابراہم ایکارڈ‘...
قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں عرب لیگ اور دیگر اسلامی ممالک کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین طہٰ نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین ال...
Getty Imagesمیچ جیتنے کے بعد انڈین بلے باز پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملائے بغیر ہی میدان سے چلے گئےپاکستان اور انڈیا کا کرکٹ میچ ہو اور میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث نہ ہو ایسا کہاں ممکن ہے۔ اتوار کی شب...
Getty Imagesپاکستان میں 15 ستمبر سے ایچ پی وی ویکسین لگانے کی قومی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں نو سے 14 سال عمر کی لڑکیوں کو سرنج کے ذریعے یہ ویکسین دی جائے گی تاکہ انھیں بچہ دانی...
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پارٹنر ٹریوس کیلس سے منگنی کا اعلان کیا ہے۔ انہی تصاویر میں ایک تصویر ایسی بھی ہے جس میں ان کی منگنی کی انگوٹھی نظر آ رہی ہے۔...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.