ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات

image

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے گریڈ 22 کے افسر ذوالفقار حیدر کو سیکرٹری مذہبی امور تعینات کر دیا گیا۔ پیر کو سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے ذوالفقار حیدر کو سیکرٹری مذہبی امور تعینات کر دیا ہے۔

اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور عطاء الرحمن وزارت مذہبی امور میں قائم مقام سیکرٹری کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.