عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

image

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے بتایا کہ مارٹن ریزر پاکستان میں قیام کے دوران عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ مارٹن ریزر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان آنے پر انہیں خوشی ہوئی ہے او ر وہ ملک کی نئی حکومت کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات کے پروگرام پر بات چیت کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.