اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک غزہ میں 35,386 فلسطینی شہید ہو چکے ، حکام وزارت صحت

image

رام اللہ ۔19مئی (اے پی پی):فلسطین کے علاقے غزہ میں7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے کم از کم 35,386 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

العربیہ نے غزہ کی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہاسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 35,386 فلسطینی شہید اور 79,366 زخمی ہو چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.