نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات

image

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان، آرامکو کے سی ای او امین ایچ ناصر اور اے سی ڈبلیو اے کے چیئرمین محمد اے ابو نیان سے ملاقات کی۔

پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور مملکت سعودی عرب کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.