صدر مملکت آصف علی زرداری کی آصفہ بھٹو زرداری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

image

اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کو یہاں ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔

یہ بات پیر کو یہاں ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.