2023 کی چوتھی سہ ماہی کے دوران مقامی شہریوں اور غیرملکیوں میں بے روزگاری کی شرح میں سالانہ بنیاد پر 4.4 فیصد کمی واقع ہوئی،سعودی ادارہ شماریات

image

ریاض۔29مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے دوران ملک میں مقامی اور غیرملکیوں میں بے روزگاری کی شرح میں سالانہ بنیاد پر 4.4 فیصد کمی واقع ہوئی ۔

اخبار 24 کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے جاری لیبر مارکیٹ کے اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس سعودی شہریوں میں بے روزگاری میں 7.7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،اس عرصے میں سعودی خواتین میں بھی بے روزگاری میں نمایاں کمی واقع ہوئی ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.