سینٹکام نے پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں امریکی فوجی اڈوں اور جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کا ایک اور مرحلہ بھی شروع ہو گیا ہے، جس میں پرنس حسن فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
- پاسداران انقلاب کا دو امریکی جہازوں اور آٹھ آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- اردن میں امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کا 'دوسرا مرحلہ'
- سینٹکام کا ایرانی خام تیل لے جانے والے پانچ آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 58 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 18 پیسے اضافہ کر دیا
اردن میں امریکی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کا ’دوسرا مرحلہ‘ جاری، سینٹکام کا پانچ ایرانی آئل ٹینکر تباہ کرنے کا دعویٰ