پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،173000 پوائنٹس کی حد بحال

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 381 پوائنٹس بڑھ کر 173,023 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جس کے باعث 173 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US