اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں ٹرمپ کے ساتھ ان کی ملاقات میں ایران جنگ پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ’انتہائی سنجیدہ‘ مذاکرات جاری ہیں، جو اگر ناکام ہوئے تو اس پر ’انتہائی سخت‘ حملہ کیا جائے گا۔
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ’انتہائی سنجیدہ‘ مذاکرات کا دعویٰ، نیتن یاہو واشنگٹن پہنچ گئے