Add Poetry

یہ شہر آبدیدہ ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے
کس کی نظر لگی ہے میرے شہر کی رونق کو
ویرانی اس نگر سے جاتی ہی نہیں ہے
اشکوں کی نمی آنکھ سے جاتی ہی نہیں ہے
ہونٹوں پہ ہنسی آج کل آتی ہی نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 425
28 Mar, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets