یہ دیا انعام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

زرنقد کےعوض انسان بنتا تھا انسان کا غلام
یوں, یہ آج کا انسان دنیا میں بنتا ہے نیک نام

کیوں سرمایہ دارانہ نظام نےہمیں یہ دیا انعام
قومیں بنیں اس دورمیں بڑی قوموں کی غلام
 

Rate it:
Views: 435
08 Mar, 2016
More Political Poetry