یہ دل بہت اداس ہے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

یہ دل بہت اداس ہے
دل میں اک آس ہے
جو چاھے وہ کر دے
سب اس کو اختیار ہے
یہ دل بہت اداس ہے

ہجر کی جلتی آگ ہے
وصل کی خواہش ساتھ ہے
خزاں کی ادھوری فضا ہے
گزری بہار ی جھلکار ہے
جلتے دیے کی لو سے
اک آخری آس ہے
یہ دل بہت اداس ہے

خواہشوں کی یلغار ہے
دسمبر کا بھی ساتھ ہے
لبوں پر بھی دعا ہے
محبت ہی محبت ہے
انا کی اب کے ہار ہے
شام کیسے بتاؤں تجھے
یہ دل بہت اداس ہے

Rate it:
Views: 373
18 Apr, 2012
More Sad Poetry