یرغمال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آمروں کی گود میں پلنے والے حکمرانوں نے ملکی
اثاثے اونے پونے بیچ کر بے تحاشہ مال بنا رکھا ہے

چند فرزندان زمیں نےزر وزمیں کےزور پر مجبور
اپنے حلقہ کے، ووٹر ہاریوں کویرغمال بنا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 428
29 Dec, 2016
More Political Poetry