یاد

Poet: Sarfi By: Sarfi, Gujranwala

اچھالگتا ہے اسکو یاد کرنا،
مشکل بڑا ہے دل کو آباد کرنا،
جو خود ہی محسوس نہ کر پایا،
مناسب نہیں اسکو فریاد کرنا،
کوئی اندر سے یہ پوچھتا ہے،
کیسا لگا خود کو برباد کرنا،
کمال ضبط تھا جی گیا دوست،
اب نہ اور کسی کو نامراد کرنا

Rate it:
Views: 1058
05 Apr, 2008
More Friendship Poetry