ہیپی فادر ڈے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

میں اک جڑ اور آپ شجر ہو
دنیا کی شام میں آپ سحر ہو

میری ذات آپ سے بنی ہے
میرے لیے آپ بہت معتبر ہو

Rate it:
Views: 531
19 Jun, 2011