Add Poetry

گوہر امامت

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

لیتا ہے بندہِ انسان درسِ قدرت
قوتِ تقدیر سےشکستہ ہے انسانیت

ازل سے سرنگوں یہاں ہے باطل
لشکرِ حق سے ہمیشہ مٹتی ہے فرعونیت

یوں تو سلگ رہی ہے آتشِ نمرود
بندہِ ابراہمی کو ہے شوقِ شہادت

مُلا و زاھد پیچھے ہے جنت عرفان
بحِرعشق سے نکلتے ہیں گوہرِامامت
 

Rate it:
Views: 259
12 Feb, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets