کے اشاروں کا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

وجہ تنازعہ ڈاکٹر و وکلاء کےدرمیان کوئی نہیں ہے
دراصل یہ خطرناک تصادم ہےدو قومی اداروں کا

دوسرے کے ذہن سے سوچنے کے عادی ہو ئے ہم لوگ
ہر شخص منتظر رہتا ہےیہاں امپائر کے اشاروں کا
 

Rate it:
Views: 577
16 Dec, 2019
More Political Poetry