کڑے وقت میں دوستی توڑا نہیں کرتے اپنے یاروں سے مکھ موڑانہیں کرتے ہمسفر کہ بنا سفر کٹھن ہو جاتا ہے آدھے راستے میں ساتھ چھوڑانہیں کرتے