کوئی اس کو میرا حال سنائے جا کر
کیسے جی رہا ہوں اسے بتائے جا کر
جس نے میرا چین وسکون چرایاہے
اسے کوئی ڈھونڈ کہ لائے جا کر
ہم دونوں اک دوجے بنا کچھ نہیں
یہ بات کوئی اسےسمجھائے جا کر
دل کہ نگر میں جو آگ لگی ہے
اب وہ شعلہ رو ہی اسےبجائےجاکر
وہ میری علالت کا یقیں نہیں کرتا
کوئی میرےدل کہ ایکسرےدکھائےجاکر