کشمیر

Poet: الماس شبی By: الماس شبی, ایل پاسو

ٹوٹ جائے سلسلہ زنجیر در زنجیر کا
اے خدا اب تُو ہی کر دے فیصلہ کشمیر کا

Rate it:
Views: 761
02 Sep, 2019
More Political Poetry