شکوہ ہے حکومت سے'ڈلیور'نہیں کرتی وہ حکمرانی حکمرانوں کو گویا کرنی نہیں آتی دلیل ہیں استعفے نشستوں سےاسمبلی کی اس مخالف کو'اپوزیشن'بھی کرنی نہیں آتی