کربلا

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

کیا بتائیں کہ واقعہ کربلا کیا تھا
نانا کا دین بچانے نواسہ چلا تھا

باطل کے سامنے ایک حق کھڑا تھا
مختصر یہ کی حسین ہیں اور یزید تھا
 

Rate it:
Views: 755
14 Oct, 2015
More Religious Poetry