کا ٹیں گے ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

وہ دن،لگ رہا ہے پھر قریب ہیں جب
یہاں ریوڑیاں پھر کچھ لوگ باٹیں گے

‘ہر فن مولا‘ طاہر القادری آ گئے ہیں
جماعت اسلامی کےووٹ کاٹیںگے

Rate it:
Views: 626
19 Nov, 2014
More Political Poetry