ڈیڈ لائن ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جدوجہد پرپانچ دن کی کاغذ کا ٹکڑا مل گیا
بھاگتے اس چور کا پاجا مہ ہمیں اچھا لگا

یہ جمہوریت پھررفتہ رفتہ آگئی ڈیڈلائن پر
سیخ السیاست کا یہ ہنگامہ ہمیں اچھا لگا

Rate it:
Views: 624
21 Jan, 2013
More Political Poetry