چھوٹ جا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑی یہ کہنے قوم ہوگی
پہلےتو ٹوٹا تھا جیسےاک بار پھر سے ویسے ٹوٹ جا

مصرعہ دلاور فگار کا اچھی طرح یاد ہےحکمرانوں کو
لے کے رشوت پھنس گیا ہے دےکے رشوت چھوٹ جا
 

Rate it:
Views: 829
23 Apr, 2017
More Political Poetry