چاند اورستارے جانتے ہیں مجھے سمندر و کنارے جانتے ہیں مجھے عمرگزری ہے ظلمت میں لیکن روشنی کے استعارےجانتےہیں مجھے خوشیاں مجھ سےروٹھی رہتی ہیں مگر غم سارے جانتےہیں مجھے جو کسی کےہجر میں ناشاد ہیں وہ سب درد کے مارےجانتےہیں مجھے