پیٹ بھرے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پھنستےنہ مشکل میں ہر ہر قدم پہ ہم
تعصب سےگر جان اپنی چھڑالی ہوتی

سب پیٹ بھرےآج یہی سوچ رہے ہیں
کاش!مسائل کا حل انکی جگالی ہوتی

Rate it:
Views: 514
30 Aug, 2014
More Political Poetry