پیروی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم سب فلاح دارین کےغم میں پڑیں گےبیمار
انسانیت سےدل کھول کر ہمیں پیار کرنا ہوگا

رحمت للعالمین کی ہی ہم کریں گےپیروی
دنیا کی امامت کےلئےخود کو تیار کرنا ہوگا
 

Rate it:
Views: 472
03 Dec, 2017
More Political Poetry