پہیہ جام ہڑتال ‘ لانگ مارچ ، دھرنا دینا بچوں کا کھیل نہیں

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

پہیہ جام ہڑتال ‘ لانگ مارچ ، دھرنا دینا بچوں کا کھیل نہیں
دھرنےکاریکارڈ بنانےپر وزارت عظمی بنی کسی کا نصیب
دھرنے کی قیادت کرکے وزیراعظم بن جانےکے خواہشمند
مولانا رفتہ رفتہ پہنچ گئےہیں اب دھر لئےجانے کےقریب
 
Rate it:
Views: 988
09 Jan, 2021
More Political Poetry