پتلے بنا کر ان کے جلایا کرے گی قوم

Poet: توقیر اعجاز دیپک By: زوہیب شاہ, Karachi

پتلے بنا کر ان کے جلایا کرے گی قوم
جو تخت پہ لٹیرے بٹھا کر چلے گئے

Rate it:
Views: 280
30 Jan, 2025
More Political Poetry