وہ جو میرے دل کی صدا لگتا ہے نہ جانے وہ اجنبی میرا کیا لگتا ہے جس کی قبولیت میں ابھی دیر ہے مجھےایسی ہی کوئی دعا لگتا ہے