واضح ہوگی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ممکن ہےاین ,آر ,او پہ پھراک بار چلے ملک
گٹھ جوڑ کےہونے سےچال بھی واضح ہوگی

بلد یاتی الیکشن کو تم ہو جانے دو یہاں پہلے
پھر پوری طرح صورتحال بھی واضح ہو گی
 

Rate it:
Views: 479
05 Nov, 2013
More Political Poetry