نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس سے قطع نظر کہ فیصلہ کس کا ہے،روائت کو
قانون سے بدل دینا قومی مفاد میں ہرگز نہیں ہے

ملک کو اسلامی جمہوریہ قرار دےدینے کےباوجود
ہماری سلامتی،قول وفعل کے تضاد میں نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 452
04 Jan, 2020
More Political Poetry