نکالے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دکھا دے صبح روشن اس کمال حرب سے ہم کو
کوئی تو ہو نکالے جو نئے اس کرب سے ہم کو

حکمت عملی کا ایسا اک عصاء ہو ہاتھ میں جسکے
نکالے گھپ اندھیروں سے وہ جسکی ضرب سے ہم کو

Rate it:
Views: 510
05 May, 2011
More Political Poetry