نور اسلام

Poet: Safi ur rehman Safi By: Safi, faisalabad

نور اسلام سے دنیا میں سویرا کر لیں
دور باطل کا جو چھایا ہے اندھیرا کرلیں

دور حاضر میں ہے لازم کے نبی کی امت
آج تلوار کے سائے میں بسیرا کر لیں

Rate it:
Views: 737
15 Oct, 2008
More Religious Poetry