Add Poetry

نئی صبح ، روشن صبح مبارک ہو

Poet: By: Binte Shafi Haidar, Karachi
Nai Subah Roshan Subah Mubarak Ho

نئی صبح ، روشن صبح مبارک ہو
اے جانِ نازی!آپ کو تازہ فضا مبارک ہو

آپ کی زندگی میں روشنیاں بکھیرے یہ سورج
اے جانِ نازی! آپ کو یہ مسحور صبا مبارک ہو

آپ جائیں جہاں رنگ و خوشبو بکھر جائے
اے جانِ نازی! آپ کو معطر هوا مبارک ہو

کبھی بھی نہ آئے اب آپ کی زندگی میں کوءی بھی غم
یہ خوشیاں ، یہ الفت یہ رنگ و ردا مبارک ہو

سنیے ناصر!آپ سے ہے نازی کی زندگی میں رنگ
کریے دعا ہم دونوں کو ہر دن نیا مبارک ہو

Rate it:
Views: 1725
03 Jul, 2016
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets