Add Poetry

میں ہو اپنی فکروں میں موجزن

Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachi

اے میری عمرِ رواں
تیرے ساتھ چلوں میں کس طرح
تو ہے اپنے راستے پہ گامزن
میں ہو اپنی فکروں میں موجزن
تو گزرتی ہے اپنی چال سے
میں رُکا ہو ں اپنے خیال
تو نہ دیکھے مڑ کے کبھی کہیں
میں تھا کل جہاں وہیں آج بھی

توچلے ہیں کارواں کے سنگ سنگ
میری زندگی کے الگ ہیں رنگ
تیرے ساز سار ے ہیں مختلف
میری نغموں کی ہے الگ ترنگ

نہ رُکی ہے تو نہ رکے گی تو
نئی منزلیں تیرے چہار سُو
تیرا اختتام ہے حیات نو
یہی تیرا سب کو پیام ہے

Rate it:
Views: 284
12 Feb, 2016
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets