میں نے پوچھا تھا اک بار وقت سے

Poet: (Mirza Asad) By: (Mirza Jan), (faisalabad)

میں نے پوچھا تھا اک بار وقت سے
کیا زخم سچ میں بھر جاتے ہیں

بڑی معصومیت سے وہ بولا اسد
دیکھ لینا تم اپنی آنکھوں سے
 

Rate it:
Views: 804
12 Jun, 2015
More Friendship Poetry