ریاضِ خلد مہکتا ہے جس کی خوشبو سے یقیں کرو کہ وہ سرکار کا پسینہ ہے میں نعت پڑھتا رہوں اور نعت لکھتا رہوں یہی تو میرے لیے قیمتی خزینہ ہے