میں بھی تیار ہوں بچھڑنے کو وہ پرندے بھی اب اڑان میں ہے شب کی مٹھی میں ہے اگر جگنو وشمہ روشن وہ میری جان میں ہے