ًمیرے قلب و نظر میں تم ہو میرے بحر و بر میں تم ہو مجھے کسی بات کی کیافکر جب ساتھ سفر میں تم ہو میرے غم و خوشی میں تم میرےشام وسحرمیں تم ہو